تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Friday, July 17, 2020

کیا کرونا وائرس حاملہ عورت کے پیٹ میں موجود بچھے کو بھی ہوسکتا ؟

کیا کرونا وائرس حاملہ عورت کے پیٹ میں موجود بچھے کو بھی ہوسکتا ؟یہ ایک بہت اہم سوال ہے اس سوال کا جواب سائنسدانوں نے حاصل کرلیا ہے۔دینا میں بہت سے وائرس ایسے موجود ہیں جوپلیسنٹا کو کراس کرکے عورت کے پیٹ میں موجود بچے تک پہنچ جاتے ہیں۔کرونا وائرس کی جب تحقیق کی گئی تو چند کیسز میں ایسا ہوا ہے کے اگر ماں کو کرونا تھا تو اس کے بچے کو بھی کرونا ہوگیا ۔
اٹلی کے سائنسدانوں نے 31 خواتین جو حاملہ بھی تھی اور ان کو کرونا وائرس بھی تھا ان پر تحقیق کی ۔ان خواتین نے مارچ اور اپریل میں بچوں کو جنم دیا۔سائنسدانوں نے جب ان کا معائنہ کیا تو ان عورتوں کے خون اور ان کے دودھ میں کرونا موجود تھا۔
کچھ بچوں  میں اس لیے کرونا منتقل ہوا کے ان کی ماں کے پلیسنٹا میں کرونا وائرس موجود تھا ۔ان بچوں میں ایک بچے   میں ینٹی باڈیز موجود تھے اسی لیے کورونا وائرس پلیسنٹا تک نہیں پہنچ پایااور بچے کو کرونا وائرس نہیں ہوا۔
سائنسدان ابھی اس چیز کا جواب ڈھونڈ رہے ہیں کے اگر کسی عورت کو جب حمل ہواہی ہو اور پھر اس کو کرونا وائرس ہوجاے تو اس بچے پر کرونا کا کیا اثر پڑے گا ،اس چیز کا جواب ابھی سائنسدان ڈھونڈ رہے ہیں۔  

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad