تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Saturday, July 18, 2020

بلوچستان میں کرونا وائرس کے حولے سے اتنی اچھی خبر آگئی کے ہر پاکستان خوش ہوجائے

crona virus

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کے ہمارے صوبےبلوچستان مین اللہ کے کرم سے کرونا وائرس کافی حد تک کنٹرول ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کے پچھلے 2 مہینوں مین کرونا وائرس کی شرح بلوچستان میں کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بلوچستان میں پچھلے 5 دنوں میں 20 اضلاع میں ایک بھی کرونا وائرس کا کیس نہین آیا۔
ایک انٹرویوں مین لیاقت شاہوانی نے کہا کے کرونا وابا کی احتیاطی تدابیروں پر  اگرعوام شروع سے ہی عمل کرتی تو کرونا کے نصف کیس پاکستان میں ہونے تھے ۔اب تعداد 2 لاکھ 61 ہزار پر پہنچ چکی ہے۔
لیکن ایک خوشی کی خبر یہ  ہے کے پاکستان میں 1 لاکھ 98 ہزار لوگ اس وائر س سے مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔اللہ کے کرم سے پاکستان مین لوگ کرونا وائرس سے بہت جلد صحت یاب ہورہے ہیں۔پاکستان میں اس وقت 57 ہزار اکٹیو کیس ہیں ،یونی 57 ہزار لوگ اس وائرس کا شکار ہیں اور زیر علاج ہیں ۔
انہوں نے کہا کے ہمیں پچھلی عید  کی طرح نہیں کرنا اس عید پر،ہمیں مکمل احتیاطی تدابیروں پر عمل پیرا ہونا ہے ۔
انہوں نے کہا کے بلوچستان کی حلومت چاہتی ہے کے کرونا کی وجہ سے عوام کا روزگا روکے نہ روکے   اسی لئے بلوچستان حکومت نے گزشتہ روز فوری طورپر مارکیٹ ٹائمنگ کو تبدیل کرکے صبح 9بجے سے شام 7بجے کی بجائے رات 10بجے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تاکہ عوام، تاجر تنظیموں، دکانداروں، ٹرانسپورٹرز سمیت دیگر کوعید کے سیزن کے موقع پر سہولت میسر آسکے۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad