تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Friday, July 17, 2020

کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت زیاہ خراب ہوگئی۔


کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت زیاہ خراب ہوگئی۔ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی کو کرونا اوائرس ہوگیا تھا جس کے باعث انہون نے خودکو اور اپنی بیٹی کو گھرمیں  ہی قرنطینہ کرلیا تھا۔بھارتی میڈیا کی فرہم کردا خبر کے مطابق ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت حد سے زیدہ بگڑ گئی ہے ،اب ان دونوں ماں بیٹی کو ہسپتال میں ایڈمیٹ کردیا گیا ہے۔
مزید تفصیل 
چند دن پہلے بچن خاندان کے بشتر افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن کو ممبئی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا تھا۔جبکہ ایشوریہ رائےاور ان کی بیٹی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی لیکن انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا تھا ۔تاہم اب خبر ملی ہئ کے ان دونوں ماں بیٹی کی طبیعت بہت خراب ہے ۔انہیں سانس کی تکلیف کی شکایت تھی،اب ان دونوں کو ہسپتال مین داخل کردیا گیاہے  

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad