تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Sunday, July 19, 2020

ماسک چرانے پرپولیس نے 2 افراد کو گولیاں مار دیں

urdu news
آپ نے بہت سے ڈاکو ،چور دیکھے ہونگے لیکن ایسے نہیں جو ماسک ہی چوری کرلیے۔۔۔)۔۔
جنوبی افریقہ میں ایئرپورٹ سے ماسک چوری کرنے پر پولیس نےچوروکو گولیاں مار دیں۔
جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ ایئر پورٹ پر چند ڈاکو گن کے زور پر ماسک لوٹ کر فرار ہوگئے۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور ان کا پیچھا شروع کردیا۔جب ملزمان نے پولیس کو آتا دیکھا تو تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی ،تو پھر پولیس واولوں نے بھی مقابلے میں فائرنگ شروع کردی۔
پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگےاور ایک سویلین زخمی ہوگیا۔پالیس نے اس کاروائی کے دروان 7 افراد کو پکڑ لیا ۔پولیس کے مطابق یہ ملزم کوئی عام ملزم نہیں تھے بلکے ان کے پاس سے جو ٹرک پکڑا گیا اس میں بڑی مقدار میں چوری کے ماسک اور موبائل فونز تھے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad