تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Friday, July 24, 2020

تعلیمی ادارے کب اوپن ہونگے ؟وفاقی وزیر نے علان کردیا۔


تعلیمی ادارے کب اوپن ہونگے ؟وفاقی وزیر نے علان کردیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی تعلیمی  اداروں کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔10 اگست سے تمام نجی ادارے اوپن ہوسکتے ہیں ۔
وفاقی وزیر شفقت محمود نے تمام اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کردیا ہے تمام ادارے اپنے اسٹاف کو 10 اگست کے بعد بلا سکتے ہیں ۔مکمل سکول 15 ستمبر کے بعد اوپن ہوجاے گئے ۔
کرونا ووائرس کی وجہ سے ہر کوئی پریشان ہے،پاکستام میں ان تمام چیزوں کو کھول دیا گیا ہے جو چیزیں کرونا کی وجہ سے بند تھی لیکن سکول اور کالجز یونیورسٹیز کو نہیں کھولا گیا تھا ،اب 15 ستمبر کے بعد ان کو بھی کھول دیا جاے گا،
اگر اپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اس ویب کا بیل نوٹیفیکشن لازمی آن کر لے،شکریہ۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad