تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Monday, July 13, 2020

وہ ممالک جہاں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک بھی انسان کی موت نہیں ہوئی۔

crona virus
جانز ہاپکنز یونیورسٹی نے ایک تحقیق کی ہے جس کے مطابق انہوں نے کہا کے دنیا میں 16 ایسے ملک موجود ہیں جہاں کرونا وائرس تو ایا لیکن وہاں کرونا کی وجہ سے ایک بھی موت نہیں ہوئی۔
مزید تفصیل کے مطابق 16 ایسے ملک ہیں جہاں اس وبا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی۔جیسا کے آپ کو معلوم ہوگا کے  کرونا وائرس  نے کوئی جگہ نہیں چھوڑئی ،اس کی وجہ سے لاکھوں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے ہے لیکن 16 ایسے ملکوں کے نام  ہم آپ کوبتاتے ہیں جہاں اس وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت نہیں ہوئی۔
 ان ممالک میں ویتنام، یوگینڈا، مشرقی تیمور، سیشلز، بھوٹان، کمبوڈیا، ڈومینیکا، ایریٹریا، فجی، گرینیڈا، ہولی سی، لاؤس، منگولیا، پاپوا نیو گینی، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سینٹ لوشیا شامل ہیں۔
جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق  سب سے زیادہ1لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد بھی امریکہ میں سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان مین کرونا وائرس سے 2 لاکھ 50 ہزار لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور 1 لاکھ 62 ہزار لوگ اس وائرس سے مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں،اللہ کے کرم سے پاکستان میں صحت یابی کی ریشو زیادہ ہے یہاں کے لوگ جلد صحت یاب ہورہے ہیں ۔پاکستان میں 5 ہزار سے زیادہ لوگ اس وائرس سے انتقال کرچکے ہیں ۔  

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad