تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Tuesday, July 14, 2020

طلاق کی دھمکی ،بیوی نے شوہر کو جان سے مار دیا ۔تفصیل جان کر آپ حیران ہوجائیں گئے۔


   
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں  بیوی نے اپنے شوہر کو ہی قتل کردیا۔
مزید تفصیل کے مطابق  ملزمہ نے اپنے شوہر عثمان کو گھر خرچہ نہ  دینے اور دوسری خواتین  سے تعلق رکھنے کی وجہ سے  قتل کردیا۔معاملہ کچھ اس طرح ہوا کے  کے جب بیوی نے اپنے شوہر سے خرچہ مانگا تو اس کے شوہر عثمان نے طلاق کی دھمکی دے دی ۔جس پر ان دونوں کے درمیان لڑائی ہوگی،جب ان کے درمیان لڑائی کا معاملہ زیادہ بڑھ گیا تو بیوی نے غضے میں اکر شوہر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شوہراسی وقت انتقال کرگیا ۔ بیوی فائرنگ کے بعد اسی وقت فرار ہوگی ۔ہمسائیوں نے پولیس کو اسی وقت اطلاح دی۔پولیس نے ملزمہ کو   گرفتار کر لیاہے۔
پولیس کا کہنا تھا کے مزید تفتیش کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی ۔شوہر کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔پوسٹ ماٹم کی رپورٹ کے بعدقانونی کاروئی کی جائی گی کے اس کی بیوی کے ساتھ کیا کیا جائے گا۔جس آلہ سے اس نے فائرنگ کی اور اپنے شوہر کو مارگرایا ،اس کو بھی ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو ہماری ویب کا بیل نوٹیفیکشن لازمی آن کر لیے تاکہ آپ ہر روز ،اردو نیوز،کھیل نیوز ،دلچسپ و عجیب ،اسلامی مسائل اور ان کا حل جان سکے۔شکریہ    

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad