تازہ ترین

recent

Post Top Ad

Sunday, July 12, 2020

ہسپتال تیزی سے خالی ہونا شروع پاکستان میں کرونا کو شکست ہونے لگی ۔

کروناوائرس

پاکستان میں 2لاکھ 49 ہزار کرونا کے کیسز سامنے آچکے ہیں ۔لیکن خوشی کی خبر یہ ہے کے 1 لاکھ 57 ہزار  سے زیادہ لوگ مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریبا 24 ہزار کرونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2 ہزار 752 نئے کیسز سامنے ائے ہیں ۔
اس وقت پاکستان مین صرف 86 ہزار اکٹیو کرونا کے کیس ہیں یعنی صرف 86 ہزار کرونا کے مریض پاکستان مین اب موجود ہیں۔اللہ کا شکر ہے کے پاکستان میں لوگ کرونا وائرس سے بہت جلد صحت یاب ہوجانا شروع  ہوگے ہیں ۔ہر روز ایک بڑی تعداد میں لوگ کرونا وائرس سے صحت یاب ہورہے ہیں ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 65 مریضوں کا انتقال ہوا ہے، ابھی تک  5 ہزار 197 مریض ہی اس وائرس سے جان بحق ہویں ہیں۔
اللہ کا بہت بہت شکر ہے کے کرونا وائرس کی اچھی خبریں انا شروع ہوگئی ہیں ۔انشااللہ اللہ کے حکم سے جلد ہی کرونا وائرس پاکستان سے ختم ہوجائے گا ،پاکستان مین لوگ اس وائرس سے بہت جلد صحت یاب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
آگر کو ہماری کوشش اچھی لگی تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کریں اور اس طرح کی اچھی اچھی نیوز کے لئے  ہماری ویب کا بیل نوٹیفیکشن لازمی آن کر لئے ،شکریہ  

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad